انڈیا نے اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

0
174

انڈین میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے، بھارتی میڈیا نے تباہ ہونے والے طیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں، بھارت نے پاکستان کے چھ مختلف مقامات پر حملہ کرتے ہوئے چوبیس میزائل فائر کیے، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید اور پنتیس زخمی ہوئے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

بھارتی حملے کے بعد پاک فوج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا، پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی میں بھارت کے تین رافیل طیاروں سمیت پانچ جنگی جہاز مار گرائے ہیں، جبکہ تین ڈرون بھی تباہ کیے ہیں۔

پاکستان آرمی نے ایل۔ او۔ سی پر بھارت کی متعدد چیک پوسٹوں اور بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو تباہ کیا ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارت نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے چورا کمپلیکس پر سفید پرچم لہرا دیا ہے۔ اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

انڈین میڈیا نے اپنے جنگی طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے، بھارتی میڈیا نے تباہ ہونے والے طیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں، بھارت نے پاکستان کے چھ مختلف مقامات پر حملہ کرتے ہوئے چوبیس میزائل فائر کیے، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید اور پنتیس زخمی ہوئے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

بھارتی حملے کے بعد پاک فوج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا، پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی میں بھارت کے تین رافیل طیاروں سمیت پانچ جنگی جہاز مار گرائے ہیں، جبکہ تین ڈرون بھی تباہ کیے ہیں۔

پاکستان آرمی نے ایل۔ او۔ سی پر بھارت کی متعدد چیک پوسٹوں اور بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو تباہ کیا ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارت نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے چورا کمپلیکس پر سفید پرچم لہرا دیا ہے۔

Leave a reply