
پاکستان کا “فتح میزائل” کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ایک سو بیس کلومیٹر تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،
آئی۔ ایس۔ پی۔ آر نے بتایا کہ میزائل زمین سے زمین تک 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
فتح میزائل کا تجربہ انڈس مشقوں میں کیا گیا، اس کا مقصد فوجی تیاری اور تکنیکی صلاحیتوں کی جانچ تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف نے حصہ لینے والے سائنسدانوں، فوجیوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔







