کینیڈا میں بھارتی طالبہ کی لاش برآمد

0
137
کینیڈا میں بھارتی طالبہ کی لاش برآمد

کینیڈا میں بھارتی طالبہ کی لاش برآمد

کینیڈا میں کچھ دنوں سے گمشدہ بھارتی طالبہ کی لاش ساحل سمندر سے برآمد ہوئی ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے بھی طالبہ کی لاش ملنے کی تصدیق کی ہے، طالبہ ونشیکا کی لاش ساحلِ سمندر سے ملی، اہلخانہ کی جانب سے لاش ملنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے،ونشیکا بھارت کی سیاسی جماعت (عام آدمی پارٹی) کے رہنما کی بیٹی ہے، جو ڈھائی سال پہلے تعلیم کی غرض سے کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا گئی تھی، ونشیکا پچیس اپریل سے لاپتہ تھی اور اسی رات سے اس کا فون بھی بند جا رہا تھا۔

Leave a reply