بھارت نے حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیں گے

0
150
بھارت نے حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیں گے

بھارت نے حملہ کیا تو متناسب سے زیادہ جواب دیں گے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے روسی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ بھارت ہم پر اس چیز کا الزام لگا رہا ہے جس سے ہمارا کوئی تعلق ہی نہیں، خطہ میں دہشت گردی کا اصل شکار تو پاکستان ہے، انہوں نے کہا کہ اگر بھارت نے کشیدگی نہ بڑھائی تو پاکستان بھی فوجی کارروائی سے گریز کرے گا لیکن اگر بھارت نے دراندازی یا حملہ کیا تو پھر اسے متناسب سے زیادہ جواب دیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ ہم کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے اور نہ ہی ہم کسی اقدام میں پہل کرنا چاہتے ہیں۔

Leave a reply