فیاض الحسن چوہان کی انڈیا کو دھمکی

0
209
فیاض الحسن چوہان کی انڈیا کو دھمکی

فیاض الحسن چوہان کی انڈیا کو دھمکی

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، بھارتی وزیراعظم مڈٹرم الیکشن جیتنے کے لیے خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ خطے کو تعمیر اور ترقی کی طرف لے جایا جائے، بھارت نے اگر پانی روکا تو ہماری فورسز تیار ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ پی۔ ٹی۔ آئی نے موجودہ حالات میں سیاسی اختلافات کو ترجیح نہیں دی ہے۔

Leave a reply