پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں

0
191
پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں

پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں

اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک کا کہنا ہے کہ ہم دونوں ملکوں کی حکومتوں زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہیں، اور دونوں حکومتیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ جو پیش رفت اور حالات ہم نے دیکھے ہیں وہ مزید خراب نہ ہوں، اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ مسئلہ بامعنی مذاکرات سے پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے، گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ بھارت طالبان کو ہتھیار سپلائی کر کے پاکستان میں حملے کے لیے تیار کر رہا ہے۔

Leave a reply