کراچی میں ٹریفک حادثات سے 2 افراد جاں بحق

0
220
کراچی میں ٹریفک حادثات سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات سے 2 افراد جاں بحق

ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ، جس کی شناخت نہیں ہو سکی، متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس سے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ہے۔

جبکہ دوسرا واقعہ میمن گوٹھ میں تیز رفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوا، ڈرائیور کی شناخت علی بخش کے نام سے ہوئی۔

Leave a reply