ملتان میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

0
45

ہاٹ لائن نیوز : ملتان میں دوران ڈکیتی 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔شہریوں نے ڈاکوؤں کی درگت بنانے کے بعد ان کو پولیس کے حوالے کردیا۔ ان ڈاکوؤں کو شہریوں نے درزی کی دکان پر واردات کے دوران پکڑا۔
پولیس حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی۔

Leave a reply