انٹر امتحانات 3 ہفتوں کے لیے ملتوی

0
168
انٹر امتحانات 3 ہفتوں کے لیے ملتوی

انٹر امتحانات 3 ہفتوں کے لیے ملتوی

بلوچستان تعلیمی بورڈ نے آج سے شروع ہونے والے انٹر بورڈ کے امتحانات تین ہفتوں کے لئے ملتوی کر دیے ہیں، اس حوالے سے چیئرمین بلوچستان بورڈ نے کہا کہ انٹر امتحانات کے لئے نئی تاریخ کا اعلان کچھ دن میں کر دیا جائے گا، چیئرمین تعلیمی بورڈ نے کہا کہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر تین ہفتوں کے لئے امتحانات ملتوی کر رہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان پر امتحانات ملتوی ہوئے ہیں، جبکہ طلبہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں تاخیر سے میڈیکل کالجز میں داخلے متاثر ہو سکتے ہیں۔

Leave a reply