امریکی ٹیرف سے گولڈ مارکیٹ میں بھونچال

0
184
امریکی ٹیرف سے گولڈ مارکیٹ میں بھونچال

امریکی ٹیرف سے گولڈ مارکیٹ میں بھونچال

امریکی ٹیرف کے باعث انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں بھی بھونچال آیا ہے، چین سمت دنیا بھر کے بڑے بڑے ممالک نے سونے کے ذخائر میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے، چین نے 2.8 ٹن سونا انٹرنیشنل مارکیٹ سے خرید لیا ہے، چین نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 12.8 ٹن سونے خریدا ہے، انڈیا نے بھی اپنے گولڈ ذخائر میں تین ٹن سے زائد سونے کا اضافہ کر لیا ہے، امریکا، ترکیہ، یو۔ اے۔ ای، ایران ، سعودی عرب اور انڈونیشیا نے بھی انٹرنیشنل مارکیٹ سے سونے کی بڑی خریداری کر لی ہے۔

Leave a reply