پوپ فرانسس آج انتقال کر گئے

0
143
پوپ فرانسس آج انتقال کر گئے

پوپ فرانسس آج انتقال کر گئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 88 سالہ پوپ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے، ان کے دونوں میں نمونیا کی تشخیص ہوئی اور ان کی حالت پیچیدہ تھی، ویٹی کن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  پوپ فرانسس پیر کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی وفات آج صبح 7:35 بجے روم میں ہوئی ہے۔

پوپ فرانسس کی تدفین روم کے سینٹ میری میجر قبرستان میں ہو گی، سینٹ میری قبرستان میں تدفین کی وصیت انہوں نے خود کی تھی، سو سال بعد کسی پوپ کو ویٹی کن سٹی سے باہر دفنایا جا رہا ہے۔

Leave a reply