اٹلی، کیبل کار ٹوٹنے سے متعدد افراد ہلاک

0
171
اٹلی، کیبل کار ٹوٹنے سے متعدد افراد ہلاک

اٹلی، کیبل کار ٹوٹنے سے متعدد افراد ہلاک

اٹلی میں کیبل کار ٹوٹ کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے سولہ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا ہے۔

پچھلے سال بھی اٹلی میں سیاحوں کو پہاڑوں پر واقع جھیل تک لے جانے والی کیبل کار ٹوٹ گئی تھی، اٹلی کے شمال میں جھیل میگواہ کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Leave a reply