سونوککڑ نےبہن بھائیوں سےتمام رشتےتوڑڈالے

0
183
سونوککڑ نےبہن بھائیوں سےتمام رشتےتوڑڈالے

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی گلوکارہ سونو ککڑ نے اپنی مشہور گلوکارہ بہن نیہا ککڑ اور بھائی ٹونی ککڑسے تعلقات توڑنےکی تصدیق کی ہے۔

گلوکارہ نے کل انسٹاگرام اور ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی جسمیں اسنے ایک جذباتی پیغام لکھاتھالیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ بعد میں سونو نے اپنی پوسٹ کو حذف کردیا۔

گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر لکھا ، ‘آپکو یہ بتانے میں بہت مایوسی ہوئی ہے کہ میں اب دو باصلاحیت سپر اسٹار ٹونی ککڑ اور نیہاککڑکی بہن نہیں ہوں۔

Leave a reply