چین میں طوفان اورژالہ باری نےتباہی مچادی

0
146
چین میں طوفان اورژالہ باری نےتباہی مچادی

شمالی چین میں شدید طوفان ، گرج چمک کے ساتھ اور تیز بارشوں نے معمول کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔ منگولیا کی شدید سردبگولے نےمتعدد شہروں کولپیٹ میں لےلیا، 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سےچلنےوالی آندھی نےتباہی خطرناک مچادی۔

محکمہ موسمیات کیمطابق ، طوفان کو گذشتہ 75 سالوں میں اپریل کےمہینےکاسب سےطاقت ور طوفان سمجھاجارہاہے۔ بیجنگ میں درجہ حرارت میں 12 ڈگری سینٹی گریڈکی کمی واقع ہوئی ہے ، اور کئی جگہوں پر ہواؤں میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے۔

طوفان نے سیکڑوں درختوں کوجڑ سے ہٹادیا اور بہت سی گاڑیاں الٹ گئی، شہریوں نے بتایا کہ کچھ چیزیں کئی فٹ اوپرہوامیں اٹھیں ،جسکی وجہ سے سڑکوں پرخوف پھیل گیا۔

Leave a reply