سعودی عرب نے حاجیوں کو وارننگ دےدی

0
206
سعودی عرب نے حاجیوں کو وارننگ دےدی

ہاٹ لائن نیوز : حج اور عمرہ کی وزارت سعودی کیمطابق ، حجاج کو سرکاری سعودی پلیٹ فارم کے ذریعہ حج کی بکنگ کرنی ہوگی ، جس میں حج ویزا کو مجاز قرار دیا گیا ہے۔

وزارت نے ان لوگوں کو متنبہ کیا جو حج پرجانا چاہتےہیں کہ وہ اپنے سفر کو بک کرنے کے لئے غیر سرکاری طریقے استعمال کرنے سے باز رہیں۔

وزارت نے کہا کہ غیر سرکاری ذرائع سے کوئی بھی معلومات یا پیش کش غلط تصور ہوگی ،وزارت نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ معلومات کی تصدیق کریں تاکہ حج سے متعلق جعلی اشتہارات اور دھوکہ دہی سے بچا جاسکے۔ اس کے لیے نصوک حج آن لائن پلیٹ فارم حاصل کیاجاسکتاہے۔

Leave a reply