معروف گلوکار سلمان احمدکےخلاف مقدمہ درج

0
142
معروف گلوکار سلمان احمدکےخلاف مقدمہ درج

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں ، معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف قومی سلامتی ایجنسیوں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنےپر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ، پولیس کی مدعیت میں یہ مقدمہ درج کیا گیاہے، دائر ایف آئی آر کے مطابق ، سلمان احمد نے قومی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک غلط پروپیگنڈا کیا۔

اس کیس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملزم نے نفرت انگیز پوسٹ کو وائرل کیا ، پولیس افسر نے سلمان احمد کی پوسٹ کوخوددیکھا۔

Leave a reply