پی ٹی آئی والوں کے پولنگ اسٹیشنز تبدیل

0
56

ہاٹ لائن نیوز : این اے 122 اور پی پی 157کے پولنگ اسٹیشنز کو تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

جسٹس شاہد بلال نے شہری فرحت عباس کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نےدلائل مکمل ہونےپرفیصلہ مخفوظ کر لیا۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ لوہے کے چنے چھبنے والے سے ہیں ، 34 ,10 ,اور 5 پولنگ بوتھ کو تبدیل کیا گیا ہے خواتین کیسے اتنا دور ووٹ ڈالنے جائنیگی ۔

وکیل الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشن جہاں پہلے تھے وہی پر موجود ہیں ، نعمان نعیم امیدوار ہے ریٹریننگ افیسر کے سامنے پولنگ اسٹشیز چلینج کیا جاسکتا ہے ، محسوس پولنگ سنسزز کو تبدیل کیا گیا ہے اگر پولنگ اسٹشنز کو کرتے تو زیادہ مسئلہ ہوجانا تھا ،تمام پولنگ اسٹشین دور نہیں وہاں صرف دھاتی علاقہ ہے ، 17 تاریح کو ڈی آر اوز نے فیصلہ کیا کہ پولینگ اسٹشن بنائے جائیں ۔

ریٹرینگ افیسر نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے 4 جنوری کو پولنگ اسٹشن کو چیک کرکہ یہ فیصلہ کیا ہے ، ہم نے پولنگ اسٹشن اس لیے بنائے کہ دھاتی لوگوں اور ڈیفنس کے لوگوں کو سہولت فراہم ہوسکے ۔

Leave a reply