کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 ٪ محصولات کا اعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈا نے امریکی گاڑیوں کی درآمد پر 25 ٪ ٹیرف کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق ، کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو ختم کردیگی۔
دریں اثنا ، عالمی مالیاتی تنظیم کے سربراہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے۔









