سلمان خان پاکستانی فن کاروں کےساتھ کام کرنےکوتیار

0
191
سلمان خان پاکستانی فن کاروں کےساتھ کام کرنےکوتیار

ہاٹ لائن نیوز : سلمان خان نے حال ہی میں پاکستانی فنکاروں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سکندرکی تشہیر کےدوران پریس سے گفتگو کرتےہوئے ،سپراسٹار نے کہا کہ وہ پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام کرنیکے لئے تیار ہیں ، اور یہ کہ اگر ہندوستانی حکومت پاکستانی اداکاروں کو ویزا جاری کرتی ہے تو انکوکوئی حرج نہیں ہے۔

سلمان خان نے واضح کیا کہ پاکستانی اداکار دہشت گرد نہیں ہیں جنہیں ویزا نہیں دیئے جائیں ، بلکہ وہ توایک فنکار ہیں اورآرٹ کی کوئی سرحدنہیں ہے۔

Leave a reply