میانمر : زلزلےمیں ہلاکتوں کی تعداد5سوسے بڑھ گئی

0
166
میانمر : زلزلےمیں ہلاکتوں کی تعداد5سوسے بڑھ گئی

میانمار اور تھائی لینڈ میں ہلاکتوں کی تعداد 500 ، جبکہ 732 زخمی ہوگئےہیں ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ریسکیو ٹیمیں میانمار میں 7.7 کے طاقتور زلزلے کے بعد ملبے میں پھنسے لوگوں کونکالنےکی کوششوں میں دن رات مصروف ہیں۔

میانمار کا دوسرا سب سے بڑا شہر مرکز زلزلہ تھا ، جہاں 694 افراد کی ہلاکت کصدیق ہوگئی ہے۔ تاہم ، امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد10ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔

زلزلہ اتنا سخت تھا کہ اسکے اثرات 900 کلومیٹر دور تک محسوس ہوئے ، جسکے نتیجے میں کئی بڑی عمارتیں اور پل گرگئے۔

Leave a reply