صادق آباد میں لنڈابازار میں آگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے صادق آباد میں واقع لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی ، جسنے ریلوے ٹریک پر خالی بوگی کو بھی گھیر لیا ہے۔ 3 ریکسیوکی گاڑیاں آگ کو بجھانےمیں مصروف ہیں۔
صادق آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہوئے آگ نے پوری مارکیٹ کو گھیر لیا،ریسکیوٹیمیں اورپولیس اہلکارریسکیوآپریشن میں مصروف ہیں۔








