شول کاچاند 29 رمضان کونظرآنےکاامکان

0
220
شول کاچاند 29 رمضان کونظرآنےکاامکان

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں ماہرین فلکیات کیمطابق ، شول کا چاند 29 رمضان کوظاہر ہونیکا امکان ہے۔

سعودی ماہرین فلکیات کیمطابق ، شول کا چاند 29 رمضان کو سعودی عرب میں نظرآئیگا ، اور ہفتہ 29 رمضان کو ، چاند 2بجےپیداہوگا۔

ماہرین فلکیات کاکہنا ہے کہ غروب آفتاب کےبعد 8 منٹ تک عیدکا چاند افق پررہیگا۔

Leave a reply