یوم پاکستان پریڈروایتی جوش وجذبےسےمنانےکااعلان

ہاٹ لائن نیوز : 23 مارچ کو ، پاکستان پریڈ کا دن روایتی جوش و خروش کیساتھ محدود پیمانے پر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ، تینوں مسلح افواج پریڈ میں حصہ لینگی۔ صدر آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوںنگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایئر فورس کے لڑاکا طیارے صدر کےسامنےفلائی پاسٹ کرینگے ، غیر ملکی سفیروں اور دیگر اہم شخصیات کوبھی اس پروگرام میں دعوت دی گئی ہے۔









