
ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے شادی نہ کرنے اور سنگل ہونےسےمتعلق خاموشی کو توڑدیاہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک خصوصی رمضان المبارک شو میں اپنےکزنزکیساتھ شمولیت اختیار کی جہاں ان سے انکی شادی کےبارے میں بھی پوچھاگیا۔ مایا علی نے اپنی شادی کےبارےمیں کھل کربات کی۔
اس موقع پر ، انہوں نے کھل کر بات کرتےہوئےکہاہےکہ مجھےاس معاملےمیں کوئی جلدی نہیں ہے۔









