وفاقی حکومت کی جانب سےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کیا ، تعطیلات 31 مارچ سے 2 اکتوبر تک ہونگی۔
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیاہے،نوٹیفکیشن کیمطابق تعطیلات 31 مارچ سے 2 اکتوبر تک ہونگی۔
کابینہ ڈویژن نےبھی سرکاری تعطیلات کیلئےایک نوٹیفکیشن جاری کیاہے ، لیکن صوبوں نے ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیاہے۔









