علی انصاری اورصبورعلی کےہاں ننھی گڑیاکی آمد

0
169
علی انصاری اورصبورعلی کےہاں ننھی گڑیاکی آمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہورنوجوان جوڑے صبور علی اور علی انصاری نے اپنی زندگی میں ایک نئی خوشی کاخیرمقدم کیا ہے۔

دونوں نےاپنی بیٹی سریناعلی کی پیدائش کی خبر دی ، اسکے بعد انکے مداحوں اور دوستوں کیطرف سے مبارکباد جاری رہی۔

صبور علی اور علی انصاری نے اسپتال سے اپنےچھوٹے کنبے کی تصاویر شیئرکیں۔ تصویروں میں ، وہ اپنی چھوٹی بیٹی کیساتھ خوشی کےلمحوں میں پرجوش دکھائی دیتےہیں۔

خوشی کےاس لمحےمیں، مداحوں کیطرف سےدعائیں اور مبارکبادجاری رہی۔

Leave a reply