معروف اداکارہ ایمیلی ڈیکین کا43 سال کی عمرمیں انتقال ہوگیا

0
193
معروف اداکارہ ایمیلی ڈیکین کا43 سال کی عمرمیں انتقال ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : بیلجیئم کے سنیما کی معروف اداکارہ ایملی ڈیکن 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔

1999ءمیں برونز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کاایوارڈجیتنے والی ایملی ڈیکن کو ایڈرینل غدود کینسر جیسی مہلک بیماری کاسامناتھا۔

ایملی نے اپنی زندگی کے دوران متعدد فلموں میں کام کیا اور بیلجیئم کےسنیما میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ اسکی موت سنیماکی دنیا کو ایک بہت بڑا نقصان ہے ، اور انکے مداحوں اور فلمی صنعت کوشدیدغم پہنچا ہے۔

دنیا بھر کے شائقین اور اداکاروں نےانکی موت کی خبروں پر گہری غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اور انکی بے مثال اداکاری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Leave a reply