بجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ

0
173
بجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : حکومت نےبجلی کےصارفین کو اضافی وصولیاں واپس کریکافیصلہ کیا ہے۔ ڈسکوزصارفین کیلئے بجلی کے 30 پیسے فی یونٹ سستاہونیکا امکان ہے۔

سی پی پی اے نے فروری کے ماہانہ ایندھن میں ایڈجسٹمنٹ کے لئے ایک درخواست دائر کی ، جسمیں کہا گیا تھا کہ فروری میں 6 ارب 49 کروڑ 50 لااکھ یونٹ بجلی پیدا کی گئی تھی ، بجلی کمپنیوں کو 6 ارب 66کروڑ60لاکھ یونٹ بجلی فراہم کی گئی تھی۔

سی پی پی اے کیمطابق ، بجلی کی فی یونٹ لاگت 8 روپے ، 22 روپے فی یونٹ تھی۔ نیپرا اتھارٹی 26 مارچ کو درخواست کی سماعت کریگی۔

Leave a reply