تیمورسلیم جھگڑا نےشیرافضل کوہتک عزت کانوٹس بھیج دیا

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کےرہنما تیمورسلیم جھگڑا نےایم این اے شیرافضل مروات کوہتک عزت کانوٹس بھیجاہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما تیمور سلیم نے بدعنوانی کے مبینہ الزامات کےتحت ممبر قومی اسمبلی شیرافضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کانوٹس بھیجا ہے۔
ایک بیان میں ، تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ مجھ پر پنشن فنڈ کے36 ملین خرددبردکاالزام لگایاگیاہے ، اگرالزام پرمعافی نہ مانگی توقانونی کاروائی کیجائےگی۔









