جعفرایکسپریس حملہ : پی ٹی آئی اوربھارتی میڈیاایک زبان بولتےرہے: خواجہ آصف

0
130
جعفرایکسپریس حملہ : پی ٹی آئی اوربھارتی میڈیاایک زبان بولتےرہے: خواجہ آصف

ہاٹ لائن نیوز : وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن کےدوران ، پی ٹی آئی اورہندوستانی میڈیا بھی ایک ہی زبان بولتےرہے۔

ایک بیان میں ، وزیردفاع نےکہاہے کہ بہادر محافظوں نے ملک کو ایک بڑے سانحے سے بچایا اور 33 دہشت گردوں کو جہنم میں بھیج دیا گیا اور جعفر ایکسپریس کے تمام یرغمالیوں کو رہاکرادیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران ، پی ٹی آئی اور ہندوستانی میڈیاایک جیسی زبان بولتے رہے ، افغانستان سےبھی سوشل میڈیاپرایسی زبان بولی جاتی رہی۔

Leave a reply