اشنا شاہ کو سیلون پراعتمادکرنامہنگا پڑگیا

ہاٹ لائن نیوز: معروف اداکارہ اشنا شاہ نےکہا کہ چونکہ وہ بہت کم سوتی ہے اورصرف ایک یادو گھنٹےسوتی ہے ، اسکے چہرے پر سیاہ دھبے ، خاص طور پر گالوں اور آنکھوں کے نیچے داغوں پڑگئے۔
ان داغوں کو چھپانے کیلئے ، اشنا شاہ نے باقاعدگی سےفلرزکروائے،انہوں نے مزید کہا کہ جب اسنے ایک بار پھر فلر کرنیکا ارادہ کیا تو ایک بیوٹی سیلون نے انہیں پیشکش کیا کہ وہ انکاکام کرسکتی ہے۔
اشنا شاہ نے ان پر بھروسہ کیا اور سیلون سےفلرزکروایا ، لیکن عملے نے غلط مواد کا استعمال کیا ، جسکے نتیجے میں انکی حالت مزیدخراب ہوگئی۔








