
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کیویزسے لڑنےکیلئے نیوزی لینڈروانہ ہوگئی۔
نیشنل کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے کھیلےگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کیمطابق ، نیشنل ٹی 20 اسکواڈ لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہواہے، ٹیم دبئی سےنیوزی لینڈ پہنچےگی۔









