کوہاٹ کےبعدباجوڑ میں بھی 2 پولیس اہلکار شہیدکردئیےگئے

0
145
کوہاٹ کےبعدباجوڑ میں بھی 2 پولیس اہلکار شہیدکردئیےگئے

ہاٹ لائن نیوز: خیبر پختوننہوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے باجور ضلع میں مسلح مشتبہ افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا گیا ہے۔

باجور کے میمنڈ تحصیل کے ترخو میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکارشہیدہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بندوق بردارفرارہونےمیں کامیاب ہوگئےہیں ۔

Leave a reply