سرکاری نوکری کےلیےعمرکی حدمیں رعایت

0
133
سرکاری نوکری کےلیےعمرکی حدمیں رعایت

سرکاری نوکری کےلیےعمرکی حدمیں رعایت

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نےسرکاری ملازمتوں کے لئے عمر کی حدکو 5 سال کی رعایت دی ہے۔

حکومت سندھ نےتمام محکموں اور اداروں میں سرکاری ملازمت کیلئےعمرکی حدمیں پانچ سال کی رعایت کی ہے۔

اس سلسلے میں ، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد ، ایک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے، جسمیں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمت کی عمرکی حد 28 سال سے بڑھاکر 33 سال ہوگئی ہے ، لیکن عمرکی حدپولیس اور دیگرافواج پر لاگو نہیں ہوگی۔

Leave a reply