ٹرمپ کاعربوں اور اسرائیل کےدرمیان بڑے معاہدوں کاعندیہ

0
154
ٹرمپ کاعربوں اور اسرائیل کےدرمیان بڑے معاہدوں کاعندیہ

ٹرمپ کاعربوں اور اسرائیل کےدرمیان بڑے معاہدوں کاعندیہ

ہاٹ لائن نیوز: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب کرتےہوئے عرب ممالک اور اسرائیل کےمابین ابراہیم معاہدےکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں مزید معاہدے ہونگے۔

انہوں نےیہ بھی اعلان کیا کہ امریکہ نے اپنے یرغمالیوں کو غزہ سے واپس لےلیا ہے اور اس سلسلے میں مزید اقدامات کیے جارہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے انداز میں امریکہ کے لئے جدید میزائل دفاعی شیلڈ سسٹم بنانیکا عزم بھی کیا۔

اپنے خطاب میں ، صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ذریعہ موصولہ خط کا ذکر کیا ، جسمیں یوکرین مذاکرات کی میزپر آنے اور امن کےیلئے بات کرنےپر راضی ہوگیاہے۔

Leave a reply