بینک کے لاکرسے10 کروڑ مالیت کا سامان چوری

0
125
بینک کے لاکرسے10 کروڑ مالیت کا سامان چوری

بینک کے لاکرسے10 کروڑ مالیت کا سامان چوری

ہاٹ لائن نیوز : کراچی درخشاں کےعلاقے میں نجی بینک لاکرسے 10 کروڑ روپےمالیت کا سامان چوری کرنیکا انکشاف ہواہے۔

شہری کیمطابق ، ڈائمنڈ ، سونے کے زیورات ، برانڈڈ گھڑیاں اور دیگر اشیاء لاکر میں رکھی گئیں۔ 6 فروری کو ، لاکر میں تمام سامان تھا۔ 19 فروری کولاکرنکلا۔

متاثرہ شہری نےپولیس کوبتایا کہ میں جولائی 2010ء سے لاکر چلارہا تھا ، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بینک کودرخواست بھیج دی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ مدعی سے بھی تفصیلات لی گئیں ہیں۔ پولیس نے تحقیقات کے واقعے کیلئے بینک عملےکوبھی طلب کیاجبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اوردیگرریکارڈبھی حاصل کیےگئےہیں۔

Leave a reply