عمران خان کی صحت ٹھیک ہے ، سلمان اکرم راجا

0
227
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے ، سلمان اکرم راجا

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے ، سلمان اکرم راجا

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے سکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ بانی کوسحری و افطاری نہ دینے، عبادت سے روکنے کی خبرغلط ہے ، وہ قوم کی خاطرجیل میں ہے۔

پی ٹی آئی کےرہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پارٹی سےکوئی شکایت نہیں ہے ، انکے سیاسی ساتھیوں نے پانچ ماہ تک ملاقات نہیں کی ، عمران خان نےاگلےکائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری ظہیر عباس کو بانی اور بشری بی بی نے تمام معاملات کیلئےوکیل مقررکیا ہے۔ بدقسمتی سے ، کچھ لوگوں نے وکالت کے ذریعہ سیاسی قد کو بڑھانیکی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ نیاز اللہ نیازی کو پی ٹی آئی کے بانی کاترجمان مقررکیاگیاہے۔

Leave a reply