پہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیاکابھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

0
203
پہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیاکابھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

پہلا سیمی فائنل؛ آسٹریلیاکابھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : آسٹریلیا نےچیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں ہندوستان کیخلاف ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔

دبئی میں کھیلےجانیوالے میچ میں ، آسٹریلیائی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی ٹیم کو دباؤ اور وکٹیں لینےکی کوشش کیجائے گی۔

اس موقع پر ، ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ اسپنرز کیساتھ حملہ کرینگےاور کینگروزکو دباؤ میں لائینگے۔

Leave a reply