پاکستان اور افغان افواج کےدرمیان جھڑپیں تاحال جاری

0
217
پاکستان اور افغان افواج کےدرمیان جھڑپیں تاحال جاری

پاکستان اور افغان افواج کےدرمیان جھڑپیں تاحال جاری

ہاٹ لائن نیوز : پاک افغان سرحد پر تناؤجاری ہے ، پاکستان اور افغان فورسزکےمابین جھڑپیں تاحال جاری ہیں ، لیکن دوطرفہ فائرنگ میں ایک دوسرےکیخلاف چھوٹے ہتھیار استعمال کیےگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق ، پاک افغان سرحد پرتناؤ تاحال جاری ہے ، پاکستان اور افغان افواج کےمابین جھڑپیں جاری ہیں ، جہاں دوطرفہ فائرنگ میں ایک دوسرےکیخلاف چھوٹے ہتھیاراستعمال ہورہےہیں۔

سیکیورٹی ذرائع نےیہ بھی بتایا کہ پاکستان اور افغان فورسز نےگذشتہ روز پانچ گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ کیا۔ گذشتہ روز فائرنگ میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی ہوئےتھے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے جوابی کارروائی میں تین افغان اہلکارہلاک ہوگئےتھے۔

Leave a reply