اسرائیلی افواج کی بمباری ، 5 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : خان یونس کے قریب اسرائیلی ٹینکوں کی بمباری اورغزہ میں اسرائیلی ڈرون نے حملہ کیا۔
اسرائیلی جارحیت کا آغازدوبارہ شروع ہوگیاہے،اسرائیلی افواج کے آپریشن میں 5 فلسطینی شہید اور متعدد شہری زخمی ہونے کے ساتھ غزہ سیز فائر معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہوا۔
دوسری طرف ، اسرائیل نے غزہ میں کھانے کی اشیاء سمیت ہر طرح کے سامان کاداخلہ بندکردیاہے ، فلسطینی عوام تباہ کن مکانات کےملبےپررمضان کوروزہ رکھنےپرمجبورہیں۔








