افطار میں کھجورکیوں کھائی جاتی ہے؟

0
188
افطار میں کھجورکیوں کھائی جاتی ہے؟

کھجور میں قدرتی شوگر ، جیسے گلوکوز روزے کے دوران فوری طور پر توانائی کی قلت کو پورا کرتا ہے۔ اس سے خون کی سطح میں فوری توازن پیدا ہوتا ہے ، جو کمزوری اور چکر آناجیسے مسائل کودورکرتا ہے۔

اسکے علاوہ کھجورمیں وٹامن بی کمپلیکس اور دیگر ضروری معدنیات بھی شامل ہیں جوجسم کےمدافعتی نظام میں اضافہ کرتےہیں اوررمضان کےدوران جسمانی تھکاوٹ کوکم کرنےمیں مددکرتےہیں۔

کھجور میں فائبر ہاضمہ کے عمل کو بہتر بناتا ہے ، جو روزے کےبعد کھانے پینے کی مشکلات روکنےمیں مددکرتاہے۔ اسکے علاوہ ، کھجورمیں میگنیشیم اور کیلشیم ہڈیوں اور پٹھوں کےافعال کو متوازن کرتاہے۔

Leave a reply