پاکستان اور بنگلادیش کامیچ ٹاس تاخیرکاشکار

0
170
پاکستان اور بنگلادیش کامیچ ٹاس تاخیرکاشکار

ہاٹ لائن نیوز: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بارش کیوجہ سے آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ تاخیر کاشکار ہوگیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے نویں میچ میں ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ائینگی۔

بارش اور گیلے آؤٹ فیلڈز کیوجہ سے ٹاس میں تاخیر ہورہی ہے ، اگر بارش جاری رہتی ہے تو یہ میچ منسوخ ہوسکتا ہے۔

Leave a reply