راکھی ساونت کودودی خان نےانگوٹھی پہنادی

0
129
راکھی ساونت کودودی خان نےانگوٹھی پہنادی

ہاٹ لائن نیوز : راکھی ساونت اور پاکستانی اداکار دودی خان کےمابین بڑھتی ہوئی دوستی اور تعلقات نےسوشل میڈیاپرہلچل مچادی ہے۔

راکھی اور ڈوڈی خان نے حال ہی میں دبئی میں ملاقات کی ہے ، اور انکی ویڈیوز سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔ ویڈیوز میں ، راکھی نےدودی خان سے شکایت کی اور کہا ، “آپنے مجھ سے وعدہ کیا ، لیکن راستےمیں یوٹرن لے لیا” ، جس پر ڈوڈی خان نے مختلف جواز پیش کیا۔

حالیہ ویڈیو میں ، اسکی وڈیوزاور دوستی نے مداحوں کے دل جیت لئے۔دودی خان نے اس موقع پر کہا ، “یہ انگوٹھی ایک دوست کیجانب سےدوسرےدوست کیلئے ہے ، جو ایک قیمتی تحفہ ہے۔”

Leave a reply