ڈیڑھ سال بعدغزہ میں اسکول دوبارہ کھل گئے

0
184
ڈیڑھ سال بعدغزہ میں اسکول دوبارہ کھل گئے

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں ڈیڑھ سال کےبعد ، اسکول دوبارہ کھل گئے۔ مغربی غزہ کے ال نصر اسکول میں کلاسز کا آغاز ہوا۔

غزہ کے بچوں نے ساتھیوں ، اساتذہ اور عزیز دوستوں کو خراج تحسین پیش کیا جو اسرائیلی فوج کےہاتھوں شہید ہوئے تھے۔

دریں اثنا ، حماس نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا ہے، چھ یرغمالیوں کی رہائی کےبعد ، اسرائیل کو 620 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرناتھا لیکن اس معاہدے کیخلاف ورزی ہوئی۔

Leave a reply