وزیراعظم کادورہ آذربائیجان ؛ مختلف معاہدوں پردستخط

0
181
وزیراعظم کادورہ آذربائیجان ؛ مختلف معاہدوں پردستخط

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کےدارالحکومت باکومیں موجودہیں ، جہاں انہیں زولبا کےصدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا تھا۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پرپاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایاگیاتھا۔

وزیر اعظم شہبازشریف اورصدرالہام علیوف کی موجودگی میں ، پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانےکیلیے مختلف معاہدوں پردستخط کیے۔

وزیراعظم کادورہ آذربائیجان ؛ مختلف معاہدوں پردستخط

Leave a reply