آسٹریلیا نے انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کرلیا

0
190
آسٹریلیا نے انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےچوتھے میچ میں ، آسٹریلیا نےانگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ کیاہے۔

انگلینڈ کےاسکواڈمیں لیام لیونگسٹن، فل سالٹ، جوروٹ، ہیری بروک،بین ڈکٹ، جیمی اسمتھ، جوز بٹلر، برائیڈن کارس،عادل رشید، جوفرا آرچر، اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

Leave a reply