19فروری کوعام تعطیل کااعلان کردیاگیا

0
133
19فروری کوعام تعطیل کااعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : 19 فروری کو سندھ حکومت نےحضرت لال شہبازقلندر کےسالانہ عرس کےموقع پررام تعطیل کااعلان کیا ہے۔

محکمہ خدمات ، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کیطرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کیمطابق ، حضرت لال شہبازقلندرکے عرس کےموقع پر بدھ کےروز 19 فروری کوچھٹی ہوگی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس دن تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاترکیساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بھی بندرہینگے۔

Leave a reply