2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے،دس گرام سونا 1ہزار3سو72 روپےسستا ہو کر 2 لاکھ اور58 ہزار 4سو87 روپے کاہو گیاہے۔
اسطرح فی تولہ سونےکی قیمت 16سوروپے کمی کےبعد 3 لاکھ ایک ہزار 5سوروپے پرآگئی ہے۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔