چوری سے تنگ آکرامام مسجدنےگلےمیں کرنٹ چھوڑ دیا

0
143
چوری سے تنگ آکرامام مسجدنےگلےمیں کرنٹ چھوڑ دیا

ہاٹ لائن نیوز : پتوکی میں مسجدکےڈبےسےچوری کرنے کی کوشش میں ایک منشیات کا عادی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کیمطابق ، مسجد کے گلے سے ہردن چوری ہو رہی تھی ،تنگ آکر امام مسجد نےگلے میں کرنٹ چھوڑ دیا تھا۔

کل رات ، چور ایک بار پھرگلےپر پہنچا ، لیکن بجلی کا جھٹکا لگنےسےموقع پر ہی دم توڑ گیا۔

جیسے ہی اس واقعے کی اطلاع ملی ، پولیس موقع پر پہنچی اور تحقیقات کا آغاز کیا ، جبکہ امام مسجد سے بھی پوچھ گچھ کیجارہی ہے۔

Leave a reply