انسانی آنکھ کتنےمیگا پکسلز ہے؟ جان کریقیناًآپ حیران ہونگے

0
191
انسانی آنکھ کتنےمیگا پکسلز ہے؟ جان کریقیناًآپ حیران ہونگے

ہاٹ لائن نیوز : ہماری روزمرہ کی زندگی میں ، کیمروں کا استعمال ایک لازمی جزو بن گیا ہے اور بہترین معیار کے لئے ہم زیادہ سے زیادہ میگا پکسلز کے پیشہ ور اور موبائل کیمرے کی خواہش کرتے ہیں ، لیکن کیا آپنے کبھی سوچا ہے کہ قدرت نےاپناکیمرہ انسانوں میں فٹ کیا ہے؟ یہ ریزولوشن کتنا ہے؟

جدیدسائنسی تحقیق کیمطابق ، انسانی آنکھ کی صلاحیت کسی بھی عام ڈیجیٹل کیمرےسےکہیں زیادہ حیرت انگیز ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی آنکھوں کی ریزولوشن تقریبا 576 میگا پکسلز ہے ، آپکو یہ تعداد سن کر یقینا حیرت ہوگی کیونکہ آج کے بہترین اسمارٹ فون کیمرے بھی اسکا مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔

یہ سمجھنا ضروری ہے کہ انسانی آنکھ اور ڈیجیٹل کیمرا کے مابین بنیادی فرق ہے۔ ڈیجیٹل کیمرا کی ہر پکسل ریزولوشن طے شدہ ہے ، جبکہ انسانی آنکھوں کا نظام مختلف ہے۔

Leave a reply